اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کامیاب ہونے کےلئے اعتماد ضروری ہے، اداکارہ بھومی پیڈنیکر

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے کہا ہے کہ کامیاب ہونے کےلئے اعتماد ضروری ہے۔ بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اگرچہ وہ فربہ جسم کی مالک ہیں اس کے باوجود ان کی فلم”دم لگا کے ہائیشا“ ہٹ ہوئی ہے کیونکہ انہیں پراعتمادی ہے۔ کامیاب ہونے کےلئے موٹا یا پتلا ہونا معنی نہیں رکھتا جو معنی رکھتا ہے۔ وہ آپ کا خود پراعتماد ہے۔ انہیں خوشی ہے کہ انہیں یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم میں کام کرنے کا موقع ملا اور لوگوں نے ان کی اداکاری پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ بھی مداحوں کو بہترین اداکاری سے محظوظ کرتی رہیں گی۔ ان کی فلم سینما گھروں میں شاندار نمائش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…