ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار گوندا بھارتی ٹی وی شو میں اپنے بھتیجے کرشنا کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار گوندا نہ صرف ٹی وی شو”کلر کراڈک” جس کی میزبانی ان کے بھتیجے کرشنا کررہے ہیں، میں بطور مہمان شریک ہونگے بلکہ ناچتے ہوئے بھی دکھائی دیں گے۔ اداکار اس شو میں اپنی ہی ایک فلم”پارٹنر“ کے گانے ”کیندی پو“ پر رقص کریں گے۔ شو جلد ہی آن ایئر ہوگا۔
اداکارگوندا ٹی وی شو میں اپنے بھتیجے کے ساتھ رقص کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































