اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شادی نہ کرنے پر نوجوان نے بارات والے دن لڑکی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بھی مار ڈالا

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سمندری میں نوجوان نے شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں سمندری کے علاقے مرید والا کے رہائشی باسط علی اور عائشہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔

مزید پڑھئے: انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا

باسط نے عائشہ کے والدین سے شادی کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا تاہم لڑکی کے والدین نے انکار کرتے ہوئے اس کی شادی دوسری جگہ طے کردی۔شادی کے روز باسط لڑکی کے گھر گیا جہاں پہلے اس نے پہلے عائشہ پر فائرنگ کی اور پھر خود بھی اپنے آپ کو گولی مارلی۔ عائشہ موقع پر ہی دم توڑ گئی تاہم باسط کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…