مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا

12  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی اور دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انجینئر کا نام بتائے بغیر کہاکہ انجینئر نے خود اپنا اور بیوی کا ایچ آئی وی ٹیسٹ پازٹیو آنے کے بعد 9 اور 2 سال کی بیٹیوں کا بھی ایچ آئی وی ٹیسٹ کروایا جو کہ پازیٹو نکلا۔ گرفتاری دینے والے انجینئر نے پولیس کو بتایاکہ اس نے 39 سالہ بیوی کے ہمراہ ملکر بچوں سمیت خودکشی کے ارادہ سے کار کو آگ لگانے کا منصوبہ بنایا اور آبائی گاﺅں سے واپسی پر ملتائی کے قریب علاقہ گانا پور کے قریب کار روک کر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ بیوی نے التجا کی کہ کار میں دونوں بچیوں کو بچا لیا جائے جن کا اس انفیکشن میں ہمارے مبتلا ہونے میں کوئی قصور نہیں تاہم اسی دوران شعلے زیادہ بلند ہونے کے باعث انھیں نہ بچایا جا سکا۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…