بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

واٹس ایپ نے ٹوسٹیپ ویری فیکیشن فیچرمتعارف کرادیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے ٹوسٹیپ ویری فیکیشن فیچرمتعارف کرادیاہے اورواٹس ایپ سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائئٹس فیس بک ،ٹوئیٹراورگوگل پربھی اس طر ح کے فیچرز موجود ہیں لیکن اب واٹس اپیپ انتظامیہ نے کہاہے کہ یہ نیافیچرصارفین کے پیغامات کی سکیورٹی اورذاتی معلومات

کے تحفظ کےلئے متعارف کرایاگیاہے اوراس فیچرکی وجہ سے کوئی بھی شخص واٹس ایپ کے صارف کے اکائونٹ تک رسائی حاصل نہیں کرسکے گاجبکہ اس فیچرکااستعمال انتہائی آسان ہے ۔واٹس ایپ صارفین سیٹنگزمیں جا کراپنے اکائونٹ کاانتخاب کرنے کے بعد اس فیچرکوفعال کرسکیں گے اورصارفین جیسے ہی واٹس ایپ کے اس فیچرکوایکٹوکرینگے توان کوچھ ہندسوں پرمشتمل ایک سکیورٹی کوڈدیناپڑے گا۔واٹس ایپ کے صارفین میں سے کسی صارف کو اس فیچرکےلئے دیاگیاسکیورٹی کوڈبھول بھی جائے تواس کوبذریعہ ای میل ری کوریاتبدیل بھی کیاجاسکتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…