مایوسی کا شکار رہنے والے دل کے مرض میں مبتلا ہوں تو چار برس میں ان کی موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے تحقیق
انگلینڈ ( نیوزدیسک ) برطانوی طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ پر امید اور مثبت سوچ رکھنے والے افراد میں دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ برٹش ہارٹ فاو¿نڈیشن میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ محتاط اور پرامید رہ کر قبل از وقت موت کا خطرہ ڈرامائی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مایوسی کے شکار رہنے والے افراد اگر دل کے مرض میں مبتلا ہوں تو آئندہ چار برس میں ان کی موت یا سرجری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ ایسے افراد اگر پرامید ہوں تو وہ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔
مثبت سوچ دل کے دورے سے محفوظ رکھتی ہے
12
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں