ڈرائیورز کی نیند بھگانے کیلئے ہیڈ بینڈ ایجاد

12  مارچ‬‮  2015

کراچی (نیوزڈیسک) اگرگاڑی چلاتے ہوئے آپ نیند کی آغوش میں جا پہنچتے ہیں، تو ہیڈ بینڈ لگائیں اور نیند بھگائیں، خود بھی حادثے سے بچیں اور دوسروں بھی بچائیں۔ڈرائیوروں کی نیند دوسروں کیلئے جان لیوا بن جاتی ہے،اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے ماہرین نے حل تلاش کر لیا، دوران سفر ڈرائیورز کو جگائے رکھنے کیلئے ڈیوائس تیار کر لی۔یو اویک نامی ڈیوائس نہ صرف دورانِ ڈرائیونگ ڈرائیور کی تھکن کو نوٹ کرتی ہے بلکہ آنکھیں بند ہونے پر اسے جگاتی بھی ہے۔یو اویک ڈیوائس کام کے وقت نیند کے جھونکے آنے پر موبائل پر گھنٹی بجاتا اور آپ کے اہلِخانہ اور دوستوں کو میسج کے ذریعے آگاہ بھی کرتا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…