جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

کوککتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکی معروف بنگالی نژاد اداکارہ بتاستاساہاکی لاش ان کے کمرے سے ملی ہے اوران کی لاش پرزخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں جبکہ بتایاجارہاہے کہ اداکارہ بتاستاساہا کی لاش دودن پرانی ہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ بتاستاساہااپنے گھرمیں اکیلی رہتی تھی ۔

بھارتی پولیس نے اطلاع ملنے پر اداکارہ بتاستاساہاکی لاش قبضے میں لے کراس کاپوسٹ مارٹم کرایاہے جس کی رپورٹ کاابھی انتظارکیاجارہاہے ۔پولیس کے مطابق بتاستا ساہا نے خود کشی کی یا اسے قتل کیا گیاہے اس کے بارے میں ابھی واضح طورپرکچھ نہیں کہاجاسکتاہے ۔پولیس کے مطابق جب اداکارہ بتاستاساہاکے کمرے کادروزاہ کھولنےکےلئے توڑاگیاتو ان کی لاش پھندے پرلگی ہوئی ملی جبکہ جسم پرتشدد کے نشانات بھی موجود تھے ۔ادھرداکارہ بتاستاساہاکے خاندان نے ایک انکم ٹیکس افسرکے خلاف گزشتہ روزایک درخواست دی تھی جس میں الزام لگایاگیاکہ اداکارہ اورانکم ٹیکس افسرکے درمیان مبینہ طورپرتعلقات تھے ۔درخواست میں الزام عائدکیاگیاکہ انکم ٹیکس افسرشادی شدہ ہونے کے باوجود ا داکارہ بتاستاساہاکوشادی پرمجبورکرتاتھاجس کی وجہ سے خودکشی کاواقعہ پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…