منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں زمین آگ اگلنے لگی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی مرکزی سڑک پرگیس کے پائپ لیک ہونے سےآگ لگی ہوئی ہے اوراس کے شعلے بھی دکھائی دےرہے ہیں اوربعض شہری آگ زیادہ ہونے پرپانی سے اس کوبجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

اورنگی ٹائون کے رہائشیوں کااس سلسلے میں کہناہے کہ سڑک کے درمیان میں بچھی ہوئی پائپ لائن سے گیس کی لیکیج معمول بن چکی ہے اورکئی مرتبہ اس گیس لیکیج کے بارے میں اعلی حکام کوبھی بتایاگیاہے لیکن ہماری طرف سے اطلاع دینے کے بائوجود کوئی بھی اہلکاراس گیس لائن کی مرمت کےلئے نہیں آیاہے ۔رہائشیوں کاکہناہے کہ اعلی حکام سے جب بھی اس مسئلے کے حل کےلئے کہاجاتاہے توجواب دیاجاتاہے کہ ہمارے پاس فنڈزنہیں ہیں ۔رہائشئیوں کاکہناہے کہ اس گیس لیکیج کی وجہ سے بڑے توبڑے اب توبچوں اورطلباکی زندگیوں کوبھی خطرہ ہے جوکہ روزانہ اس سڑک پراس لیک ہونے والی گیس پائپ لائن کےپاس سے گزرکرسکولوں کوجاتے اورگھروں کوواپس آتے ہیں ۔

gass line leakage

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…