جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (آئی این پی)ڈپٹی ڈائریکٹر قومی احتساب بیو رو (نیب )کے گھر پر نا معلوم افراد کا حملہ فائرنگ کی اور گھر کے دروازے کو آگ لگادی ملزمان موقع سے بآسانی فرار ہو گئے۔ بدھ کے روز الصبح بوکیال بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبدالماجد کے گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا اور گھر کے دروازے کو آگ لگادی

حملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر بال بال بچ گئے اور گولیاں ان کے بیڈروم میں مختلف مقامات پر جا لگی اس واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے با آسانی فرار ہو گئے بعدازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈی آئی جی پولیس گو ہر نفیس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے بعد پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچی اور تحقیقات میں یہ اشارے ملیں ہیں جن کی مدد ہم جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرینگے اور ملزمان کسی صورت بچ نہیں سکتے ہیں واقعہ کے بعد چھان بین تیز کر دی گئی ہے یاد رہے کہ ڈپٹی ڈاریکٹر نیب کا گھر کینٹ ایریا میں واقع ہے جہاں اس نوعیت کی واردات سیکورٹی ادارون کی کارکردگی ہر سوالیہ نشان بھی ہے مجھے کے بعد اعلی پولیس افیسران اور سول انتآامیہ کے آفسیران نے جائے وقوکہ کا دورہ کیا اور ڈپٹی ڈاریکٹر نیب سے ملاقات کی ابتدائی چھانبین میں یہ بتایا گیا کہ حملہ آور مقامی زبان بول رہے تھے اور انکی آپس میں بات چیت ڈپٹی ڈائریکٹر کے ملازم نے سنی ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…