جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کے بُرے دن ختم،شاندار آغاز انتہا کیا ہوگی؟بین الاقوامی جریدے نے زبردست دعویٰ کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

نیویارک (آئی این پی) معروف اقتصادی جریدے بلوم برگ نے پاکستانی معیشت میں بہتری بارے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 46فیصد اضافہ ہوا ہے‘ پاکستان نے زرمبادلہ کے بحران سے احسن طریقے سے نمٹا ہے‘

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ ہورہ اہے‘ پاکستان کو تعلیم‘ برآمدات کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔مشہور کالم نگار ٹائلر کو وین کی جریدے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ترقی کے اشاریے مچبت‘ سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہتر ہے۔ گزشتہ سال سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی ملکی پیداوار4 سے بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ گزشتہ عرصے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں نصف کمی ہوئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ تین سال میں دہشت گردی واقعات میں اموات میں دو تہائی کمی ہوئی۔ پاکستان نے زرمبادلہ کے بحران سے احسن طریقے سے نمٹا ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ پاکستان کو تعلیم‘ برآمدات کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ سیاسی صورتحال میں بہتری آئی تاہم اب بھی مزید بہتری کی گنجائش ہے



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…