بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

کراچی میں بھارت کا نیٹ ورک کون چلا رہا ہے ؟ سلیم شہزاد نے پاکستان آتے ہی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن)متحدہ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ کے عسکری ونگ کے لڑکوں نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دبئی سے کراچی پہنچتے ہی گرفتار ہونے والے متحدہ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے دوران تفتیش دھماکہ خیز انکشافات کر تے ہوئے بتایادہشت گردی کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کو فنڈنگ کراچی میں ہوتی رہی ۔ سلیم شہزاد نے دوران

تفتیش پولیس حکام کو بتایا ہے کہ جاوید لنگڑا بھارت میں بیٹھ کر دہشت گردی کا نیٹ ورک چلاتا ہے ۔ دوسری جانب ایس ایس پی ملیر را انوار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سلیم شہزاد سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے گی اور اس کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھا جائے گا ۔یا درہے سلیم شہزاد طویل جلا وطنی ختم کر کے گزشتہ روز دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں ایف آئی اے حکام نے ان سے پوچھ گچھ کی اور پھر پاسپورٹ ضبط کر کے پولیس حکام کو طلب کیا جنہوں نے سلیم شہزاد کو گرفتار کر کے گڈاپ تھانے منتقل کیا تھا ۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…