جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’بھارت میں فنکاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟‘‘ معروف بھارتی اداکار ارشد وارثی نے مودی سرکار کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت فلم انڈسٹری سے ٹیکس کی مد میں اچھی خاصی رقم لیتی ہے لیکن پھر بھی حکومت کے نزدیک فنکار کی کوئی اہمیت نہیں۔بالی ووڈ کی مشہور فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں سرکٹ کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار ارشد وارثی نے اپنی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت فلم انڈسٹری سے ٹیکس کی مد میںاچھی خاصی رقم لیتی ہے لیکن

پھر بھی انڈسٹری کے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے مگر کسی کو ہماری پروا نہیں ہوتی جبکہ حکومت بھی انڈسٹری کے لوگوں کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کرتی۔ارشد وارثی نے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ طریقہ کار غلط ہے ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے ،اس بارے میں حکومت کو سوچنا چاہیے کہ فلم انڈسٹری بھی ایک کمیونٹی ہے جو ایمانداری سے اپنا کام کرتی ہے اور باقاعدگی سے ٹیکس بھی ادا کرتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…