سپین میں ایل کمینٹیو ڈیل رے نامی راستہ کُھل رہا ہے جو مہم جوؤں کیلئے ایک مقبول چیلنج رہ چُکا ہے تاہم 1999اور 2000کے دوران یہاں 5افراد کی ہلاکت کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا۔
مگر 14سال بعد اب یہ مقبول راہ گزر جسے دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ مانا جاتا ہے،اب عوام کیلئے دوبارہ کھل رہا ہے۔
یہ تنگ راہ گزر اسپین کے صوبے مالاگا میں موجود ہے جو کہ یہاں بہنے والے دریاسے 100میٹر بلند ہے۔
ماضی میں یہ جگہ ٹوٹ کر گر گئی تھی اور پھر ہلاکتیں سامنے آنے کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا مگر اب 28لاکھ یوزرز سے اِسکی بحالی کے بعد اب یہ 28مارچ کو باضابطہ طور پر لوگوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔
دُنیا کا سب سے خطرناک راستہ۔۔
11
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں