اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

زہرہ شاہد کا قاتل میں نہیں عمران خان ہیں ، الطاف حسین کا عمران خان پر سنگین الزام

datetime 11  مارچ‬‮  2015 |

کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے زہرہ شاہد کے قتل کا الزام مجھ پر لگایا ہے لیکن گذشتہ روز زہرہ شاہد کی بیٹی نے بھی ٹویٹ کیا کہ میں اپنی ماں کا قاتل عمران خان کو سمجھتی ہوں ، وہ میری ماں کے قتل میں ملوث ہے ، الطاف حسین کا کہنا تھا کہ زہرہ شاہد کی بیٹی نے بھی عمران خان کو اپنی ماں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے لہٰذا عمران خان کو چاہئیے کہ کوئی بھی بیان دینے یا کسی پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…