پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک کا ایسا فیچر جس کی بدولت اب آپ اپنے قریب رہنے والے انجان لوگوں کے بارے میں بھی بہت کچھ جان سکیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے استعمال میں روزبروزاضافہ ہورہاہے اورفیس بک کے صارفین کواس سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کے جہاں کئی فائدے ہیں وہاں پرکئی پریشانیا ں بھی لاحق ہیں ۔فیس بک پرکئی خواتین ومردحضرات ایسی اپیلی کیشنزکااستعمال کررہے ہیں کہ وہ اچھے دوست تلاش کرسکیں بلکہ کچھ توجیون ساتھی کی تلاش کےلئے تگ ودوکررہے ہیں ۔

صارفین کے اس بڑے مسئلے کودیکھتے ہوئے فیس بک نے ایک نیافیچرعوام کی تلاش ’’ڈسکورپیپل‘‘کے نام سے متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک غیرملکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق جلد ہی یہ فیچرمتعارف کرادیاجائے گااوراس کے متعارف کرنے سے فیس بک صارفین کواجنبی افراد کے بارے میں بھی مفید باتیں معلوم ہوسکیں گی اورصارفین بغیرکسی دھوکے کے اجنبی افراد سے دوستیاں کرسکیں گے ۔فیس بک کایہ فیچرڈسکورپیپل صارفین کویہ آگاہی دے گاکہ جس سے وہ رابطے میں ہیں اس کاعلاقہ کون ساہے اور صارف جس اجنبی شخص سے دوستی کرنے جارہاہے وہ کتنے فاصلے پرہے ۔اس فیچرکے استعمال سے صارفین اپنے ان دوستوں کوبھی ڈھونڈسکیں گے جوبڑے عرصے سے ان سے رابطے میں نہیں ہیں ان کی تلاش آسان ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…