جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کی قید میں رہنے والے بھارتی فوجی کو رہاکرنے کاافسوسناک انجام،بھارت پہنچ کراصلیت دکھادی

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فوج کی قیدسے رہائی پانے والے بھارتی فوجی چندوہان نے بھارت پہنچتے ہی الزامات لگاناشروع کردیئے ۔بھارتی فوجی چندوہان نے الزام لگایاکہ پاکستانی فوج کے افسران اس کوتشددکانشانہ بناتے رہے

جبکہ چندوہان کے بھائی بھوش نے ایک بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ چندوکوقیدکے دوران ایک تاریک کمرے میں رکھاگیااوراس کوسونے بھی نہیں دیاجاتاتھا۔چندوکے بھائی نے بتایاکہ چندوجب گرفتاری کے بعد رہاہواتواس نے واہگہ بارڈرپرروشنی دیکھی ۔اس نے الزام لگایاکہ میرے بھائی کوانجکشن لگاکرمختلف افسران پوچھ گچھ کرتے تھے ۔بھوشن نے زہرافشانی کی حدیں پارکرتے ہوئے بتایاکہ میرے بھائی کوانجکشن لگانے سے وہ ہذیانی کیفیت میں مبتلاہے اوراس کی انگلیاں اورکہنی بھی خراب ہیں ۔بھوشن نے مزیدکہاکہ میرابھائی ویسے تونارمل نظرآرہاہے لیکن حقیقت میں وہ نفسیاتی مریض بن چکاہے ۔واضح رہے پاک فوج نے جذبہ خیرسگالی کے تحت چندوکوبھارت کے حوالے کردیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…