نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان فلمساز و ہدایتکار ودھونود چوپڑا کی پہلی ہالی ووڈ فلم ”بروکن ہارسز” کی تشہیر کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ”بروکن ہارسز” پہلی ہالی ووڈ فلم ہے جس کو ایک بھارتی نے لکھا ‘ہدایتکاری کی اور بنایا ہے اس لئے امتیابھ اور عامر ودھونود چوپڑا کی درخواست پر فلم کے پہلے ٹریلر کی لانچ کے لئے ایک خصوصی تقریب میں شریک ہوں گے اور ٹریلر لانچ کریں گے۔ ان دونوں اداکاروں کی موجودگی خود بخود تشہیر بن جاتی ہے۔ –
امیتابھ اور عامر خان بروکن ہارسز کی تشہیر کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
آئی سٹل لو یو
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































