ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا اہم ترین کھلاڑی دنیا کا خطرناک بائولر قرار ، بڑا نام سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(آئی این پی)پاکستان کا اہم ترین کھلاڑی دنیا کا خطرناک بائولر قرار ، بڑا نام سامنے آگیا , سری لنکا کے سابق عظیم کرکٹر سنگا کارا نے وسیم اکرم کو اپنے کیریئر کا سب سے خطرناک ترین بولر قرار دیا ہے۔سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز اور 15 سال کے دوران 594 میچز میں دنیا کے بہترین بولرز کا سامنا کرنے والے سابق بیٹسمین سنگاکارا نے کہا کہ وسیم اکرم کا سامنا کرنا سب سے مشکل تھا

 

اگر آپ ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑیوں کو دیکھیں تو وسیم اکرم 12 ویں نمبر پر نظر آئیں گے لیکن دنیا کے کسی بھی بیٹسمین سے پوچھ لیں وہ بطور بہترین بولر انکا نام ہی لے گا، وہ واقعی ایک ذہین کرکٹر تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…