اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بلوچستان کے اہم شہرمیں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ،4 شرپسند مارے گئے ،جدیدترین اسلحہ برآمد،یہ اسلحہ کس ملک کابناہواتھا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 2  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)پشینی بوبی شانک اور ملحقہ علاقوں میں ایف سی اور حساس ادارے کی کاروائی کے دوران 4 شرپسندہلاک اور شرپسندوں کے 8 کیمپ تباہ کر دئیے گئے,سیکورٹی حکام کے مطابق کاروائی شرپسندوں کے موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی,کاروائی کے دوران شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے 4 شرپسند ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے,جب کہ شرپسندوں کے آٹھ کیمپ بھی مکمل تباہ کردئیے گئے,

شرپسندوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا,برآمد کئے اسلحہ میں 15 کلو مواد ,13 روسی ساختہ میزائلز دو کلاشنکوفیں,20 ہزار راونڈز 3 سیٹلائٹ فونز ,اور شرپسندوں کے زیر استعمال 5 موٹر سائیکلیں شامل تھیں,جبکہ کیمپوں میں موجود شرپسندوں کے لئے رکھا گیا راشن بھی مکمل تباہ ہوگیا,سیکورٹی حکام کے مطابق بچھے کچھے دہشت گردوں کو بلوچستان کے حدود سے مار بھگایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…