جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپیم اورنامعلوم نمبروں کاپتالگانے والی ٹرو کالرایپ تیار

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )بعض اوقات موبائل فون پرجب کوئی سپیم کال یانامعلوم نمبرآتاہے توآپ اس وقت حیرانگی کااظہارکرتے ہیں کہ یہ کون ہوسکتاہے ؟مجھے یہ کال لینی چاہیے یانہیں ؟اس مخمصے سے چھٹکارہ پانے کیلئے اب ایک نئی ایپ تیارکرلی گئی ہے جس کی مددسے آپ کال کرنے والے شخص کی پہچان کرسکیں گے کہ کون آپ کونامعلوم نمبرسے کال کررہاہے اوراس ایپ کو’’ٹرو کالر‘‘کانام دیاگیاہے

جس کی وجہ سے آپ کوسپیم کال اورنامعلوم نمبروں سے کال آنے پراس شخص کی پہچان ہوسکے گی اوراب آپ کی مرضی ہوگی کہ آپ یہ کال لیں یاڈراپ کردیں اس کی وجہ سے آپ بلاوجہ فون کرنے والے افراد سے جان چھڑالیں گے ۔اس وقت 250 میلین سے زائد موبائل صارفین یہ ایپ استعما ل کررہے ہیں اس ایپ کے ذریعے کئی نمبربلاک ہوچکے ہیں جبکہ پاکستان میں بھی 3ملین سے زائد سپیم یانامعلوم کالوں کوبھی اس ایپ کے ذریعے ٹریس کیاجاچکاہے ۔ٹریس کال کی مدد سے صارف کسی بھی سپیم اورنامعلوم کال کوبندسکتاہے ۔

آپ کوٹرو کالر کے درج فوائدہونگے :۔

۔کالرآئی ڈی :اس ایپ کی مددسے آپ کومعلوم ہوجائے گاکہ اس شخص کافون نمبربھی معلوم ہوجائے گاجوآپ کی فون بک میں نہیں ہوگا۔
۔نمبرکی شناخت :۔ا س ایپ کی مددسے کسی بھی نامعلوم کالرچاہے وہ اندرون ملک یابیرون ملک ہواس کانمبرٹریس ہوجائے گاکہ وہ کون شخص ہے ۔
۔کال بیک :۔ ٹرو کالر کے ذریعے آپ کوایک نوٹیفکیشن موصول ہوگاجس سے معلوم ہوجائے گاکہ آپ نے متعلقہ فون نمبرپرکال کرنی ہے یااس شخص کوجوکہ آپ کو نامعلوم نمبرسے کال کررہاہے ۔

000

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…