پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نئی امریکی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ سنادیا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی حکام نے مقبوضہ کشمیرکے 2مسلم ایتھلیٹس کو ویزادینے سے انکار کردیا۔ تنویرحسین اورعابدعلی کو پچیس فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ویزا پالیسی کی زد میں ایتھلیٹس بھی آگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ویزادینے کے لیئے انٹرویو لینے والے اسٹاف کا کہنا ہے کہ موجودہ پالیسی کے تحت دونوں ایتھلیٹس کوویزانہیں دے سکتے۔واضع رہے کہ تنویرحسین اور عابدعلی کو پچیس فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی، تنویرحسین کے پاس ورلڈ اسنو شو فیڈریشن کادعوت نامہ بھی تھا اسکے باوجود انہیں ویزا نہں دیا گیا

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…