جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

قومی کوچ عہدے سےمستعفی ہو گئے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے قومی کوچ عہدے سےمستعفی ہو گئے ، اعجاز احمد کئی سالوں سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کی خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس دوران وہ پاکستان ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتے رہے۔ چند ماہ قبل انہوں نے پاکستان اے ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے زمبابوے کا بھی دورہ کیا تھا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز احمد نے ایک ہفتہ قبل استعفی دیا تھا۔اعجاز احمد دبئی میں

ماسٹر چیمپئنز لیگ کی اکیڈمی میں کام کریں گے۔ اعجاز احمد کا شمار قومی اکیڈمی کے سینئر کوچز میں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…