اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے آئی بھارت سےایک اور خوشخبری

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ورلڈ بلائنڈ ٹی 20کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 7وکٹ سے شکست دے دی ہے۔میچ کی اختتامی تقریب کے موقع پر بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط بھی پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے موجود تھے ۔اس سے قبل دوسرے میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےمسلسل دوسری کامیابی سمیٹتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دی تھی۔ اپنے دوسرے میچ میںپاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 296 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیتنے کیلئے 297 رنز کا ہدف دیا تھا۔انگلینڈ کی ٹیم نے جواب میں 200 رنز بنائے اور اس طرح پاکستان نے انگلینڈ کو 97 رنز سے ہراکر دوسری کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…