اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اس سال بھی متعدد فلموں میں نظرآﺅں گی،جیکولین فرنینڈس

datetime 11  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی فلمی مصروفیات زیادہ ہیں۔اداکارہ کے مطابق گزشتہ برس بھی انہوں نے متعدد ٹی وی اشتہاروں اور فلموں میں کام کیا جن میں سے یادگار فلم ”کک“ میں ان کا کردار ہے جس کے بعد انہیں ہر ہدایتکار فلم میں کاسٹ کرنا چاہتا ہے،سلمان خان کے ساتھ بھی یہ بڑے پردے پر آئیں جس میں ان کو شہرت حاصل ہوئی۔اداکارہ رواں سال بھی متعدد اچھی فلموں میں کام کر رہی ہیں۔ان فلموں میں رائے ، ڈیشیوم، تربنیٹرہ اور ہاﺅس فل تھری شامل ہیں۔ اداکارہ کی فلم ”برادرز“ جلد ہی ریلیزہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…