اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دے دی ۔بھارت کے شہر نئی دہلی میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر 296رنز اسکور کیے محمد اکرم نے شاندار سنچری اسکور کی جب کہ ریاست خان نے 83رنز بنائے۔

جواب میں انگلش ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بناسکی محمد اکرم کو شاندار سینچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، محمد اکرم نے سینتالیس گیندوں پر ایک سو پانچ رنز کی شاندار اننگز کھیلی، پاکستان نے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی دو میچوں میں فتح کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…