اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کے احکامات کے باعث ایمیریٹس ایئر لائن بڑے اقدام پر مجبور،اعلان کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکمنامے کے باعث ایمیریٹس ایئر لائن کو امریکہ کی پرواز کے لیے پائلٹ اور ایئر ہوسٹسز کو تبدیل کرنا پڑا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ایئر لائن کی ترجمان نے کہا امریکہ کے صدارتی حکمنامے کا اطلاق صرف مسافروں پر نہیں ہوتا بلکہ جہاز کے عملے پر بھی ہوتا ہے۔ ہمیں اس حوالے سے عملے میں تبدیلیاں کرنی پڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…