پیرس(آئی این پی)ایئر فرنس کی پرواز سے امریکا جانے والے 21 مسلمان مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر فرانس کی پرواز سے مسلم ممالک کے 21 مسافر فرانس سے امریکا جارہے تھے، جنہیں وہاں کے عملے نے روک دیا۔ائیر پورٹ حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی کے بعد مسافروں کو اتارنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سات اسلامی ممالک کے مسلمانوں پر امرایکا میں داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے۔
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعدفرانس میں بھی مسلمانوں کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































