ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’پٹرول کو کہہ دیں بائی بائی ‘‘ دوست ملک چین نے بغیر پٹرول والی لاکھوں گاڑیاں بنانے کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی)چین 2020ء تک 20لاکھ نئی انرجی گاڑیاں سالانہ تیار کر ے گا جن میں سے ہر پانچویں کار چین میں فروخت کی جائیگی ، 2016ء میں چین میں پانچ لاکھ سترہ ہزار انرجی گاڑیاں تیار کی گئیں ،چین 2015ء سے ایسی ماحول دوست گاڑیاں فروخت کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک ہے ، ان گاڑیوں کی فروخت ایک ملین سے زیادہ ہو چکی ہے ۔

یہ بات صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر میائو ووئی نے بتائی ہے ۔ان نئی انرجی گاڑیوں میں بیٹری الیکٹرک کاریں اور فیول سیل کاریں شامل ہیں ،2016ء میں بجلی سے کاریں تیار کرنیوالے بی وائی ڈی ، گیلے اور بی اے آئی سی نے اپنی اپنی گاڑیوں کے ماڈلز تیس ملکوں کو فروخت کئے ، چین نے 2016میں ملک بھر میں گاڑیاں چارج کرنیوالے ایک لاکھ عوامی پول تعمیر کئے جو 2015ء کے مقابلے میں 10گنا تھے جبکہ بیجنگ ، شنگھائی اور شینزن میں ایک مکمل چارجنگ گرڈ قائم کیا جا چکا ہے، چین نے گذشتہ چند برسوں کے دوران بجلی سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرنے پر زبردست سرمایہ کاری کی گئی ہے جو حکومت کے منصوبے کا اہم حصہ تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…