اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستانی عوام پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر‘‘ چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں رنگ لائیں ۔۔ وطن عزیز کی بڑی مشکل کا حل مل گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 1320 میگا واٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 660 میگاواٹ

بجلی رواں سال مئی میں شروع کر دے گا جبکہ پلانٹ مکمل طور پر جون میں 1320 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ترجمان کے مطابق پلانٹ کو منسلک کرنے کے لیے ایک ہفتہ تک لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑی، تاہم اب ٹرانسمیشن لائن کی بحالی سے جبری لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…