ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پہلے فائرنگ افغان فورسز نے کی لیکن ۔۔۔! ایک افغان اہلکار ہلاک،متعددزخمی،افغانستان نے پاکستان پرسنگین الزام عائد کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک افغان سرحد پر جھڑپ ، افغان بارڈرپولیس اہلکار ہلاک ، 2زخمی ،افغان میڈیا کا دعویٰ قندھار(آئی این پی)افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپ میں ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کو افغان میڈیاکے مطابق جھڑپ اس وقت ہوئی جب افغان بارڈر سیکورٹی فورسز نے ڈیورنڈلائن کے دوسری طرف سے آنے والے مسلح افراد کے ایک گروپ پرفائرنگ کردی

اس کے بعد پاکستانی فورسز نے افغان بارڈر فورسز پر فائرکھول دیا جس کے نتیجے میں ایک بارڈر پولیس اہلکار ہلاک اور 2دیگر زخمی ہوگئے ۔قندھار کے گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جوابی کاروائی میں عسکریت پسندوں اور افغان فورسز کا بھی جانی نقصان ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…