منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

’’ساری کوششیں رائیگاں گئیں ‘‘ ایان علی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول سے نکالنے سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے

اس لئے سندھ ہائیکورٹ سماعت نہیں کر سکتی۔یہ معاملہ سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ کار سے باہر تھا اور اس کا فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کی استدعا پر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے میرٹ پر فیصلہ دیا لیکن درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کا جائزہ نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…