پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

راحیل شریف کے وہ دوسرے ساتھی جنہوںنےنبی کریم ﷺ کی تلوار ’’عضب‘‘ کے نام سے منسوب آپریشن کی بنیاد رکھی ؟ وہ مرد مجاہد جس کے بارے میں آپ آج تک نہیں جانتے ہونگے

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی کی خدمات کو سراہا ہے تفصیلات کے مطابق سنگجانی انٹرچینج کے افتتاح کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگجانی انٹرچینج کا منصوبہ سول ملٹری کوآرڈنیشن کی بہترین مثال ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی نے آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھی جس سے نہ صرف پاک فوج بلکہ پاکستان کو کامیابیاں ملیں۔ واضح رہے کہ نبی کریم ﷺ کی تلوار عضب کے نام سے منسوب پاک فوج کا آپریشن پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے مزموم مقاصد کا قلع قمع کرنے کیلئے کیا گیا جس میںافواج پاکستان کو 100فیصد کامیابی مل۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…