کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پرائیویٹ سکولوں نے فیسوں میں اضافہ کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولوں میں پرائمری کلاس تک فی طالب علم سے 25ہزارروپے ماہانہ فیس وصول کی جارہی ہے جبکہ میٹرک کی کلاس کے طالب علموں سے فی کس 48ہزارروپے سے زائد ماہانہ فیسیں وصول کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے پرائیویٹ سکولوں میں فیسیں بڑھنے سے بچوں کے تعلیمی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیاہے جبکہ بچوں کے دیگراخراجات اس کے الگ سے ہیں ۔
سکولوں کی فیسوں میں ہوشربااضافہ ،والدین کے ہوش اُڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں



















































