پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حج کرپشن کیس ،اہم ملزم کو بڑی سزا سنادی گئی،کروڑوں روپے جرمانہ

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض تیس سال قید کی سزا سناتے ہوئے چار کروڑ پانچ لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کے آخری ملزم احمد فیض کو سینٹرل جج ملک نذیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 

عدالت نے ملزم کو دوہزار دس کے حج سیزن کے دوران قومی خزانے کو دیگر کے ساتھ مل کر اربوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں تیس سال قید اور چار کروڑ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ ملزم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اورسابق ڈی جی حج راؤ شکیل کا فرنٹ میں تھا جسے سعودی عرب میں گرفتاری کے بعد انٹرپول کی مدد سے وطن واپس لایا گیا تھا حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیرمذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سولہ سال اور سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو چالیس سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…