پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے طویل مشاورت کے بعد محمدزیبرکوگورنرسندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے نئے گورنرسندھ کےلئے کئی ناموں پرغورکیاجارہاتھااور سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔اب وزیراعظم نوازشریف نے وزیرنجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…