منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’عمران خان اور تحریک انصاف کے یہ رہنما قومی اسمبلی میں میرے نشانے پر ہوں گے‘‘

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی بھی میدان میں آ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو خبردار کیا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان اور آپ میرے نشانے پر ہوں گے۔ ن لیگی شیروں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہو جاؤ۔قومی

اسمبلی کا آج کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کیا تھا کہ کیا قومی اسمبلی میں پھر مار کٹائی ہو گی۔واضح رہے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف نعرے بازی کی گئی تو حکومتی بینچوں سے بھی رد عمل آنا شروع ہوا اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جس کے بعد ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…