ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس میں اہم موڑ ۔۔ مریم نواز نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے رابطہ کر لیا، دونوں میں کیا بات ہوئی؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پانامہ لیکس کیس پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں اور اب سپریم کورٹ میں پانامہ کیس اہم موڑ اختیار کر گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اس حوالے سے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے ریحام

خان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو میں مریم نواز نے ریحام خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…