پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ۔۔۔! رانا ثنااللہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں پریشر گروپ ہے‘تحریک انصاف سیاسی جماعت کا درجہ کھوچکی ہے‘ عمران خان کی بڑی اے ٹی ایم میں اتنے پیسے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم کے جہازوں میں سفر کرتے ہیں اور اس کا کاروبار بچانے کے لیے ریفرنس دائر کیا ہے ۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلی عدلیہ کے خلاف مہم غیر مناسب ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ سپیکر اپنے ہاؤس میں کریں گے اپوزیشن اگر کوئی بات کرنا چاہتی ہے تو وہ چیمبر جائیں۔عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کی بڑی اے ٹی ایم میں اتنے پیسے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔ عمران خان اپنی اے ٹی ایم کے جہازوں میں سفر کرتے ہیں اور اس کا کاروبار بچانے کے لیے ریفرنس دائر کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…