اتوار‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2025 

سوشل میڈیا کیس ، ریکارڈ مانگنے پر فیس بک کا ایف آئی اے کو کرارا جواب

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے ایف آئی اےکو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث افراد کا ریکارڈ مانگنےکے خط پرجواب دیدیاہے ۔فیس بک انتظامیہ نے اپنے جواب میں کہاہے کہ ایف آئی اے کے لکھے گئے خط کے مطابق یہ مقدمہ ایک سیاسی مسئلہ ہے ، لہٰذا ریکارڈ فراہم نہیں کر سکتے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا کہنا  ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی تصاویرکا اس طرح کا استعمال پاکستان میں جرم ہوگا لیکن امریکہ میں نہیں ہے اور نہ پاکستان کا امریکہ کے ساتھ کوئی ایسا معاہدہ ہے ، اس لئے رِیکارڈ نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ فیس بک  پروزیراعظم نوازشریف ،صدرممنون حسین اورگورنرخیبرپختونخواقبال ظفرجھگڑاکی ایک پرانی تصویرمیں اقبال ظفرجھگڑاکوچیف جسٹس میاں ثاقب نثارظاہرکیاگیاتھاجس پراعلی عدلیہ نے اس کاسخت نوٹس لیاتھااس سلسلے میں ایف آئی اے نے گرفتار ملزموں کا سوشل میڈیاکا ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے فیس بک انتظامیہ کو خط لکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



معافی اور توبہ


’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…