منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ڈیفنس سسٹم کی دھجیاں اُڑانے والامیزائل !نام ابابیل کیوں رکھاگیا؟حیرت انگیررپورٹ پڑھ کرآپ پاکستانی ہونے پرفخرکریںگے

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے حال ہی میں ایک میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دنیا بھرمیں چرچے ہو رہے ہیں۔ یہ مزائیل ابابیل 22 سو کلو میٹر تک آسانی سے مار کر سکتا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستان دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے جو یہ ٹیکنالوجی رکھتا ہے

۔پاکستان سے پہلے دنیا کے دو سو ممالک میں سے صرف پانچ ممالک امریکہ، روسس،
چین،برطانیہ اور فرانس کے پاس یہ ٹیکنالوجی تھی۔ پاکستان اب چھٹاملٹی پل انڈی پینڈنٹ ری انٹری وہیکلز (MULTIPLE INDEPENDENT REENTRY VEHICHLE) بنانے کی صلاحیت رکھنے والا ملک ہے۔پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے پاس یہ ٹیکنالوجی سرے سے موجود ہی نہیں جس پر بھارتی عوام میں اپنی حکومت کیلئے شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ (MIRV) بنانے کی ٹیکنالوجی میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابقپاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی کا حامل ابابیل بلاسٹک میزائیل بنانے پر آگ بگولہ بھارتی عوام کا کہنا ہے کہ بھارتی سرکار ان اربوں روپے کا حساب دے جو اس نے میزائل ٹیکنالوجی پر صرف کئے ہیں۔ پاکستانی میزائل ابا بیل نے بھارتی ڈیفنس سسٹم میں شامل دواہم اور قیمتی ترین میزائلوں کو بالکل صفر یعنی ناکارہ کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا اس صلاحیت کو حاصل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان نے بھارتی ڈیفنس سسٹم میں سوراخ کر دیا ہے۔پاکستان نے حال ہی میں ایک میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دنیا بھرمیں چرچے ہو رہے ہیں۔ یہ مزائیل ابابیل 22 سو کلو میٹر تک آسانی سے مار کر سکتا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…