ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پانامالیکس میں نااہلی ہونے پرنیاوزیراعظم اورپارٹی سربراہ کون ہوگا،سینئرسیاستدان کے بیان نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورسابق سینیٹرظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کی زد میں آنے پر نوازشریف کے بعد خاندان سے حمزہ شہباز وزیراعظم بن سکتے ہیں لیکن اگر وہ چاہیں کہ خاندان کے بجائے عہدہ پارٹی کو دیا جائے تو خواجہ سعد رفیق یا خواجہ آصف بھی ہو سکتے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ظفرعلی شاہ نے کہاکہ پانامہ لیکس کا فیصلہ خلاف آ جانے پر بھی پارٹی کے لیڈر نوازشریف ہی رہیں گے پھر وہی شخص وزیراعظم بنے گا جو رکن قومی اسمبلی ہو گا۔انہوں نے کہاکہ میری ان باتوں پرپنڈوراباکس کھولنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں یہ بات بڑے وثوق کررہاہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…