پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

کوئٹہ (ملانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں شقی القلب بیٹے نے ساری حدی پار کر دیں ۔ قرآن پاک پڑھتی والدہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے پشتون آباد میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے بلوچ خان چوک کے رہائشی نوجوان نے گھریلو رنجش کی بناء پر

اپنی 55 سالہ والدہ بی بی سوز پر اس وقت پسٹل سے فائرنگ کردی جب وہ قرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی ۔ فائرنگ سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منقتل کر دی گئی ۔ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی موت بدن میں 2 گولیاں لگنے سے ہوئی ہے ، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ پشتون آباد پولیس تھانے کے عملے نے ملزم شراف الدین کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…