ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اگر آپ وزیر اعظم بن گئے اور فوج نے آپ کو کام نہیں کرنے دیا تو کیا کریں گے؟ اینکر پرسن کے سوال پر عمران خان کیا جواب دیا؟

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARYنیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نےعمران خان سے سوال کیا کہ اگر آپ وزیر اعظم بن گئے اور فوج نے آپ کو کام نہیں کرنے دیا تو آپ کیا کریں گے؟سوال کا جواب دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ میں وزیر اعظم تو نہیں بنا البتہ دس پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان رہا ہوں۔ ان دس سالوں میں نے از خود دو بار استعفیٰ دیا۔

جب مجھے میچ جیتنے کیلئے میرے مطلوبہ کھلاڑی نہیں دیئے گئے تو میں نے یہ کہہ کر استعفیٰ دیدیا کہ میں ڈیلیور نہیں کر سکتا اس لئے آپ کسی اور کو کپتان بنا دیں۔ عمران خان نے کہا کہ جب آپ ڈیلیور نہ کر سکیں تو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مجھے فلاں نے نہیں کرنے دیا۔ آپ کو ڈیلیور کرنا پڑتا ہے، اگر نہیں ڈیلیور کریں گے تو پیچھے ہٹ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…