بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے‘‘ قندیل قتل کیس نے عرصے بعد اچانک انگڑا ئی لی ۔۔ اداکارہ کے والد پر مقدمہ درج

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قندیل کے والد محمد عظیم کے خلاف مقددرج کر دیا گیا ہے ۔محمد عظیم کے خلاف یہ مقدمہ دفعہ 213کے تحت گواہی سے منحرف ہونے پر کیا گیا ہے۔ قندیل کے والد کے خلاف یہ مقدمہ قندیل ہی کے بھائی اسلم شاہین کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے ملتان میں واقع ان کے آبائی گھر میں گلا دبا کر قتل کیا۔قندیل بلوچ کا اصل نام فوزیہ عظیم تھا جنہیں پاکستان میں 2014 میں اُس وقت شہرت ملی جب ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی، جس میں وہ سوال کرتی ہوئی نظر آئیں کہ میں کیسی لگ رہی ہوں؟ جس کے بعد سوشل میڈیا سٹار بننے میں انہیں زیادہ عرصہ نہیں لگا اور وہ خاص و عام میں کافی مقبول ہو گئیں ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…