پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حویلیاں حادثہ ٗسیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے ریکارڈ کی چھان بین شروع کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) حویلیاں طیارہ حادثہ میں تینوں پائلٹس کی فلائنگ اور میڈیکل ہسٹری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ٗاسلام آباد انتظامیہ کو قبر کشائی کے بعد میتوں کا جلد پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے پائلٹس کا تمام ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے ٗ اس میں تینوں پائلٹس کے لائسنس، فلائنگ ہسٹری، سالانہ میڈیکل رپورٹس اور میڈیکل ہسٹری شامل ہے۔ پائلٹس کی فلائنگ و میڈیکل ہسٹری اور پوسٹ مارٹم کو تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…