پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

مریم نواز ٹرسٹی ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہونا چاہئے،عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز ٹرسٹی ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہونا چاہئے‘ (ن) لیگ کی جانب سے کوئی دستاویزات جمع نہیں کرائی گئیں‘ دستاویزات اگر فراڈ ہیں تو اخبار کے خلاف کیس کیا جائے‘

ہم وہ دستاویز دیتے ہیں جو ہمیں ملتی ہیں‘ جرمن اخبار نے بھی لکھا ہے مریم نواز جائیداد کی مالک ہیں۔بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مریم نواز ٹرسٹی ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہونا چاہئے۔ ہم عدالت کی مدد کررہے ہیں۔(ن) لیگ کی جانب سے کوئی دستاویزات جمع نہیں کرای گئیں اب تک کی گفتگو ہماری جمع کرائے گئے کاغذات پر ہورہی ہ ے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ نومبر کو قطری کا خط آتا ہے۔ سات نومبر کے بیان میں قطری کا ذکر نہیں۔ دستاویزات بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ دستاویزات اگر فراڈ ہیں تو اخبار کے خلاف کیس کیا جائے۔ ہم تو وہ دستاویزات دے رہے ہیں جو ہمیں ملتی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ جرمن اخبار نے ب ھی لکھا ہے مریم نواز جائیداد کی مالک ہیں۔ ایف آئی اے پاکستان کی رپورٹ ہے فلیٹس شریف خاندان کے ہیں۔ ان کے وزراء کہتے ہیں فلیٹس نوے کی دہائی کے ہیں۔ جائیداد ان کی ہیں یہی لوگ دستاویزات جمع نہیں کرارہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز ٹرسٹی ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہونا چاہئے‘ (ن) لیگ کی جانب سے کوئی دستاویزات جمع نہیں کرائی گئیں‘ دستاویزات اگر فراڈ ہیں تو اخبار کے خلاف کیس کیا جائے‘ ہم وہ دستاویز دیتے ہیں جو ہمیں ملتی ہیں‘ جرمن اخبار نے بھی لکھا ہے مریم نواز جائیداد کی مالک ہیں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…