ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

و زیر اعظم کو عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی دعوت کس نے دی؟حکومت نے منفی خبروں کی تردید کردی

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک انگریزی اخبار کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کے حوالے سے شائع کی گئی خبر کو ٹیبل سٹوری قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی اور کہا ہے کہ و زیر اعظم نواز شریف کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی دعوت فورم کے سربراہ نے خودتھی۔

بدھ کو انہوں نے انگریزی اخبار کی جانب سے دی گئی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر ملک میں سیاسی بے یقینی اور عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے دعوت نامہ کے بعد اس قسم کی سٹوری شائع کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…