جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ 2015ء میں آنے والے زلزلے کے بعد ممکنہ طور پر اس کی اونچائی میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ تاہم نیپال ماؤنٹ ایورسٹ کی پیمائش خود کرنا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی سطح زمین سے 29 ہزار 28 فٹ بلند ہے۔ جبکہ 2015ء میں نیپال میں اانے والے تباہ کن زلزلے نے ہزاروں جانیں نگل لی تھیں۔ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت سات اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی تھی۔ ایک چینی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ پہاڑ زلزلے کے بعد جنوب مغرب کی جانب کم از کم 3 سینٹی میٹر سرک گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…