پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

صبح صبح بری خبر آگئی 

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، 176 ممالک میں شفافیت کے لحاظ سے نو درجے ترقی کے بعد پاکستان 116 ویں نمبر پر آچکا ہے اور اب ایک تہائی بدعنوان ممالک کے فہرست سے بھی اس کا نام نکالا جا چکا ہے ،

تفصیلات کے مطابق 2007 میں کرپشن کے حوالے سے پاکستان 136 ویں نمبر پر موجود تھا تاہم اب کرپشن میں کمی کے حوالےسے اس نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…